Kitchen Color Trends for 2023: Mixing and Matching Patterns and Solids

02-01-2023
by Abdul Qadir

Are you ready to give your kitchen a fresh and modern update for 2023? One trend that we're loving for the new year is the idea of mixing and matching patterns and solids in your kitchen color scheme. This allows you to create a unique and eye-catching look that's sure to make a statement.

To get started with this trend, consider choosing a bold and vibrant solid color for your walls or cabinets. You can then add pops of pattern through your backsplash, countertops, or even your appliances. For example, if you choose a deep red for your walls, you could pair it with a patterned backsplash in shades of blue and white. Or, if you prefer a more neutral look, you could choose a warm beige for your cabinets and add a patterned countertop in shades of grey and black.

One thing to keep in mind when mixing and matching patterns and solids is to choose patterns and colors that complement each other. You don't want to create a cluttered or overwhelming look, so try to stick to a cohesive color palette and choose patterns that have a similar style or theme.

Another option is to mix and match within the same color family. For example, you could choose a deep blue for your walls and then add accents in shades of light blue and navy. This creates a cohesive look that's still visually interesting.

Overall, the key to this trend is to have fun and be creative. Don't be afraid to mix and match patterns and solids to create a kitchen that's uniquely yours. With the right color combination, you can create a kitchen that's both stylish and functional, and that you'll love spending time in for years to come.


کچن کلر ٹرینڈ 2023:

پیٹرنز اور سالڈز مکس اور میچ کرنا

اگر آپ اپنے کچن کو ایک منفرد اور جدید طرز پر سنوارنا اور سجانا چاہتے ہیں اس کلر سکیم سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں ۔ یہ آپ کے کچن کو خوبصورت اور دلکش بناۓ گی۔اس کلر سکیم کا نام پیٹرنز اور سالڈز مکس اور میچ کرنا ہے۔اس کے مطابق آپ اپنی دیواروں یا الماریوں کے لیے بولڈ، Vibrant solid colorکا انتخاب کریں۔

اس کے بعد آپ اپنے بیک سپلیش، کاؤنٹر ٹاپس یا اپنے آلات کے لیے پیٹرن کے Pops بھی شامل کر سکتے ہیں۔ مثال کے طور پر اگر آپ اپنی دیواروں کے لیے گہرے سرخ رنگ کا انتخاب کرتے ہیں تو آپ اسے نیلے اور سفید رنگوں میں پیٹرن والے بیک سپلیش کے ساتھ ملا سکتے ہیں۔

آپ چاہتے ہیں کہ یہ نیوٹرل رنگوں میں نظر آۓ تو اپ اپنی الماریوں کے لیے وارم خاکستریWarm Beige)) کا انتخاب کر سکتے ہیں۔سرمئی اور سیاہ رنگوں والا پیٹرن کاؤنٹر ٹاپ میں شامل کر سکتے ہیں۔

پیٹرنز اور سالڈز مکس اور میچ کرتے وقت ایک بات ذہن میں رکھیں کہ رنگ اور پیٹرن وہ ہونے چایئے جو ایک دوسرے کا کمپلیمنٹ ہوں۔

آپ اگربے ترتیبی یا بے ڈھنگی شکل نہیں دینا چاہتے تو آپ کو ایک مر بوط رنگ پیلیٹ پر قا ئم رہنا پرے گا اور ایسے پیٹرنزکا انتخاب کرنا ہوگا جن کا سٹائل یا تھیم ایک جیسا ہو۔

آپ کے پاس ایک آپشن اور بھی ہے وہ ہے کہ ملتے جلتے رنگوں کومکس اور میچ کرنا۔ مثال کے طور پر آپ اپنی دیواروں کے لیے گہرے نیلے رنگ کا انتخاب کر سکتے ہیں اور پھر ہلکے نیلے اور نیوی رنگ کا Accent شامل کر سکتے ہیں اس طرح ہم ایک مربوط شکل حاصل کر سکتے ہیں جو کہ خو بصورت اور دلکش نظر آۓگی۔

مجموعی طور پر اس ٹرینڈ کا مقصد فن اور تخلیق کاری ہے۔ ایسا باورچی خانہ جو واحد آپ کی ملکیت ہو یہاں پر پیٹرنز اور سالڈز مکس اور میچ ٹرینڈ کو اپنانے میں گھبرائیں نہیں ۔

آپ رنگوں کے صیح ملاپ کو استعمال کرتے ہوئے اپنے کچن کو سٹائلش ، خو بصورت ، دور حاضر کے مطابق اور ایسی جگہ بنا سکتے ہیں جو خوبصورت اور آپ کو اچھی لگے۔



For more details you can visit www.MasterPaints.com